20 ستمبر 2012 - 20:30

امریکی صدر نے کہاہے کہ اسلام مخالف فلم سے شدت پسند فائدہ اٹھا کر امریکی مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

ابنا: صدر بارک اوباما نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں مسلمانوں کا غم وغصہ توہین آمیز فلم پر ہے لیکن اس سے شدت پسند فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ لیبیا میں امریکی سفارت خانے کے حملے میں امریکی سفیر اور تین دوسرے امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے جبکہ پوری دنیا میں گستاخانہ فلم پر احتجاج جاری ہے ۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110