16 ستمبر 2012 - 19:30

بغداد… عراق کے دارلحکومت بغداد میں خودکش حملے میں 7 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔

ابنا: عراقی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بغدا د کے انتہائی سیکورٹی والے گرین زون میں دھماکے سے اپنی گاڑی کو اڑا لیا جس سے 7 افراد ہلاک جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ بغداد میں واقع گرین زون میں عراقی حکومت کے دفاتر اور امریکی سفارت خانہ کی عمارت واقع ہے۔
.....
/169