16 ستمبر 2012 - 19:30

یونان میں اقتصادی اصلاحات کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں یورپی یونین کے پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا ۔

ابنا: یونان کے شہر سالانیک میں لوگوں نے اقتصادی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ لوگوں کے مظاہرہ کرنے کا اصل مقصد اپنی آواز کو حکومتی ایوانوں تک پہنچانا تھا۔ اس موقع پر بہت سارے مظاہرین نے یورپی یونین کے پرچم کو نذر آتش کر دیا اور کسانوں کی حمایت میں خربوزہ اور آڑو اچھا لے گئے۔ 
واضح رہے کہ یونان اس وقت سخت ترین اقتصادی حالات سے دوچار ہے۔ لہذا اس ملک میں 25 فی صد بے روز گاری ہے ۔
.....
/169