15 ستمبر 2012 - 19:30

افغانستان کی پارلمنٹ نے وزارت دفاع اور داخلہ نیز اس ملک کی قومی سلامتی کے ادارے کے نامزد عہدیداروں کو اعتماد کا ووٹ دے دیا.

ابنا: صدر افعانستان کے مجوزہ وزراء ، غلام مجتبی پتنگ، 129 موافق ووٹ حاصل کرکے وزیر داخلہ اور بسم اللہ محمدی 124 موافق ووٹ حاصل کرکےافغانستان کے وزیر دفاع منتخب ہوگئے / اراکین پارلمنٹ نے 143 موافق ووٹوں سے اسداللہ خالد کو قومی سلامتی کا سربراہ منتخب کیا/ اس درمیان ، اقوام و قبائل کے امور میں حکومت کے مجوزہ وزیرعزیزاللہ دین محمد  اعتماد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے....../169