ابنا: عراق کي وزارت اعلي تعليم کے مطابق نو اپريل دوہزار تين ميں عراق پر امريکي قبضے کے بعد سے اب تک پانچ سو اڑتاليس سائنسداں اور يونيورسٹي اساتذہ قتل يا اغوا کر لئے گئے ہيں-بغداد يونيورسٹي اس حوالے سے پہلے نمبر پر ہے جس کے چھيانوے اساتذہ عراق پر امريکي قبضے کے دوران مارے گئے ہيں-عراق پر آٹھ سالہ امريکي قبضے کے دوران، سن دوہزار تين سے دوہزار گيارہ تک لاکھوں عراقي شہري بھي مارے گئے ہيں جبکہ اس کا انفراسٹريکچر بري طرح تباہ ہوکے رہ گيا ہے- ...../169
15 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 348055
عراق پر امريکہ کے ناجائز قبضے کے دوران پانچ سو سے زيادہ عراقي سائنسداں قتل اور لاپتہ ہوئے ہيں-