ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق صہیونی اخبار "یدیعوت آحارونوت" نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ صہیونی ریاست کا ڈرون طیارہ کل مصر کے سنائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا –واضح رہے کہ مصر کے صدارتی انتخابات میں " محمد مرسی " کی کامیابی کے بعد ، مصر اور مقبوضہ فلسطیں کی مشترکہ سرحدوں میں صہیونی فوج کی جاسوسی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے -...../169
14 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 347956
صہیونی ریاست کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا –