14 ستمبر 2012 - 19:30

اطلاعات کے مطابق گلگت شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاوید نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔

ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق نگر کے رہائشی جاوید ولد محمدی کو کالعدم سپاہ صحابی لکے دہشتگردوں نے گلگت کے علاقے سمی محلہ برماس میں نشانہ بنایا، دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن جاوید ولد محمدی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فلفور ڈی ایس کیو اسپتال منتقل کردیا گیا مگر شیعہ مومن جاوید ولد محمدی زخموں کی تا نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔کالعدم سپاہ صحابہ(قاضی نثار گروپ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جاوید ولد محمدی کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے مرکزی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔خفیہ اداروں میں جنرل ضیاء کی باقیات کی سرپرستی میں پورے ملک میں کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمہوری حکومت دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام رہی ہے۔ متعصب جرنل کرنل کی سرپرستی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد شیعہ مسلمانوں کونشانہ بنارہے ہیں۔...../169