ابنا: عراقی حکومت نے طارق الھاشمی کو موت کی سزا سنائے جانے کے دو دن بعد، ترک وزیراعظم سے یہ درخواست کی ہے۔
بغداد کی کرمنل کورٹ نے اتوار کے دن عراق کے مفرور نائب صدر طارق الھاشمی کوملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے۔
طارق الھاشمی اس وقت ترکی میں ہیں اور سزائےموت کاحکم سنائے جانے کے چندگھنٹوں بعد انہوں نے ترکی کے وزیرخارجہ احمد داؤد اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
.....
/169