ابنا: مزید تفصیلات سید کاشف امام ولد سید محمد امام نامی شیعہ مومن کو کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے ناظم آباد گلبہار فردوس کالونی میں نشانہ بنایا، کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید کاشف امام ولد سید محمد امام شدید زخمی ہوگئے۔ سید کاشف امام ولد سید محمد امام کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر کے مطابق سید کاشف امام ولد سید محمد امام کی حالت انتہائی تشدیش ناک ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔سپاہ صحابہ کے مُسلح فرقہ پرست دہشتگرد پورے پاکستان میں چُن چُن کر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہیں، ہمارے سکیورٹی اداروں نے کالعدم جماعت کے دہشتگردوں کو کھلے عام چھوٹ دے رکھی ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق ریاستی ادارے خود شیعہ مسلمانوں کے قاتلوں کو پال رہے ہیں، جمہوری حکومت ان تمام معاملات میں خوفزدہ نظر آتی ہے۔...../169
9 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346486
کراچی کے علاقے گلبہار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے مُسلح دپشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن زخمی ہوگیا۔