ابنا: ہندوستانی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنانے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کو مستحکم اور خوشحال ملک دیکھنا چاہتا ہے۔ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ ان کادورہ بہت نتیجہ خیزاور خوش آئند رہا،انھوں نے کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے بہت مفید بات چیت ہوئی، اورپاکستانی قیادت کے ساتھ نتیجہ خیر مذاکرات ہوئے،انہوں نے کہاکہ ہندوستان پاکستان کو مستحکم اور خوشحال ملک دیکھنا چاہتا ہے،لاہورمیں وہ گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کریں گے.
.....
/169