ابنا: غیرملکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان پر امریکہ اور اسکے اتحادی ممالک کے حملے کے گیارہ سال مکمل ہورہے ہیں اور اقوام متحدہ کی جانب سے شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق 2007 سے ابتک اس جنگ کے دوران گیارہ ہزار آٹھ سو ساٹھ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں –یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس رپورٹ میں افغانستان میں جنگ کے پہلے سالوں کے دوران ہلاکتوں کی طرف کوئی اشارہ نہیں ہوا ہے حالانکہ 2001 سے شروع ہونیوالے اس جنگ کے پہلے سالوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد اس سے بہت زیادہ رہی ہے -...../169
8 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346096
افغانستان میں گذشتہ پانچ سالوں کے دوران کم از کم بارہ ہزار کے قریب عام افغان شہری مارے گئے ہیں –