1 ستمبر 2012 - 19:30

افریقہ اور عرب ممالک کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے حل کے حوالے سے ایران ، مصر اور وینزوئیلا کی شمولیت سے نام کے تین رکنی گروپ کی تشکیل ہوئی ہے –

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے سیاسی اور پر امن طریقوں سے شام میں بحران کےحل کےلئے ایران کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، مصر کے صدر اور کوفی عنان کے منصوبے کی حمایت کرتا ہے اور ،شام میں امن واستحکام کی برقراری ، عوام کے حقوق کی بحالی اور اصلاحات کا خواہاں ہے –

.....

/169