ابنا: امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی ،طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین شیعہ شہید دو زخمی ، گذشتہ واقعات کی طرح اس بار بھی ایف سی اور پولیس قریب موجود تھی لیکن دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ، علاقے کی دوکانیں اور بازار بند ، شہید ہونے والوں کی شناخت حبیب اللہ(ٹیکسی ولا)، محمد علی، ضامین کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں میں عامر علی اور علی حسن شامل ہیں۔ ٹیکسی ہزارہ ٹاون سے علمدار روڈ کی طرف آرہی تھی۔ زخمیوں کے لیے دُعائے صحت کی التماس ہے۔ شہیدوں کو پنجتن امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169