ابنا: حکام کے مطابق گزشت شب قندھار پوليس کے سربراہ جنرل عبدالرزاق کو خودکش حملے کا نشانہ بنايا گيا تاہم وہ محفوظ رہے اور انہيں معمول زخم آئے. صوبائي انتظاميہ کے ترجمان نے بتايا کہ حملے ميں 4 شہري ہلاک اور 20 زخمي ہوگئے. فوري طور پر کسي نے دھماکے کي ذمہ داري قبول نہيں کي ہے.
.......
/169