23 اگست 2012 - 19:30

سودی عرب کے مشرقی علاقے الجوف میں پئے در پئے تیسرے روز بھی آل سعود کے جیلوں میں قید افراد سے اظہار ہمدردی کے لۓ مظاہرے ہوئے .

ابنا: الجوف کے باشندوں نے کل رات مظاہرے کا انعقاد کر کے حکومت ال سعود کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ان اقدامات کی مذمت کی / اس رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے جو جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے نعرے لگا رہے تھے  اپنے مطالبات تسلیم کئے جانے تک مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید کی /  آٹھ جولائی 2012 کو سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں سعودی مظاہروں پر آل سعود  فورسیز کے حملوں میں کہ جو اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی گرفتاری کے خلاف ہورہے تھے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے تھے اس کے بعد سے سعودی عرب میں بد امنی میں شدت آگئی ہے........

/169