ابنا: گلگت ميں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو روکنے کے ليے موٹر سائيکل کے استعمال پر غير معينہ مدت کے ليے پابندي عائد کر دي گئي ہے.دوسري طرف سانحہ لولوسر کے بعد گلگت بلتستان حکو مت کي جانب سے راولپنڈي اور اسکر دو کے درميان پبلک ٹرانسپورٹ آٹھويں روز بھي معطل رہي جس کے باعث عيد کي چھٹيوں پر آئے ہو ئے سرکاري طلبہ اور ملازمين کو واپسي اختيار کر نے ميں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے. .......
/169