21 اگست 2012 - 19:30

تیونس میں ایرانی قاریوں اور عربی میں نعت ومنقبت خوانوں کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئي ہے۔

ابنا: تیونس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچر ہاؤس کے مطابق ایران کے قاریوں اور نعت خوانوں نے شہر مھدیہ میں پروگرام منعقد کئے تھے جنہیں اس شہرکے باشندوں نے بہت ہی زیادہ پسند کیا۔ ایران قاریوں اور نعت خوانوں کا گروہ ماہ مبارک رمضان میں تیونس کی وزارت ثقافت کی دعوت پر تیونس گيا تھا۔ ایران قاریوں اور نعت خوانوں نے تیونس کے ایک معروف شاعر کی نظم کو اسلامی بیداری کی مناسبت سے ملت تیونس کی نذر کیا جسے بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئي۔    .......

/169