21 اگست 2012 - 19:30

گلگت ميں ٹارگٹ کلنگ اور سانحہ لولوسر کے واقعات کے بعد کشيدہ صورتحال کے باعث شہر کے داخلي اور خارجي راستے بند کر ديے گئے.

ابنا: سانحہ لولوسراورٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات کے بعدشہر ميں صورتحال کشيدہ ہے،جس کي وجہ سے انتظاميہ نے شہرکے تمام داخلي و خارجي راستوں کوبند کر کے سيکيورٹي الرٹ کر دي ہے ،امن و امان قائم رکھنے اور کسي بھي ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے ليے مختلف علاقوں ميں پو ليس کا گشت جاري ہے. .......

/169