20 اگست 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نے کہاہےکہ ایران کی مسلح افواج کی دفاعی صلاحیتیں سامراج کےمقابلےکےلئےہيں۔

ابنا: صدر احمدی نژاد نے یوم دفاعی صنعت اور نئےدفاعی سازوسامان کی رونمائی کی مناسبت سے دفاعی شعبوں میں پیشرفت پرتاکیدکرتےہوئےکہاکہ ہمیں ایسےنقطےپرپہنچناہے کہ ملک کی دفاعی صلاحتیں تمام منہ زوروں اورمستکبرین کوروک دے۔

صدراحمدی نژاد نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہ اسلامی جمہوریہ ایران پڑوسیوں اور دنیا پرتسلط حاصل کرنےکےلئےدفاعی صنعت میں ترقی نہيں چاہتاکہاکہ اس میدان میں پیشرفت، ایران کی ارضی سالمیت، انسانوں کی حیثیت وحقیقت اورسرحدوں کادفاع ہے۔

صدرمملکت نے یوم دفاعی صنعت اورچھ دفاعی منصوبوں کی افتتاحی تقریبات میں اپنےخطاب کےدوران اعلی انسانی مقاصد کوعملی جامہ پہنانےمیں ملت ایران کےکردارپرتاکیدکی ۔.......

/169