ابنا: المیرانورقاضی اف نے آج تہران میں فارس نیوزکوانٹرویودیتےہوئےکہاکہ اقوام متحدہ کےجنرل سکریٹری کےدورہ تہران کےانتظامات کئےجارہے ہيں۔
اس سےقبل تہران میں ناوابستہ کانفرنس کے ترجمان محمدرضافرقانی نےبھی کہاتھاکہ اقوام متحدہ کےجنرل سکریٹری بان کی مون اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔.....
/169