19 اگست 2012 - 19:30

واقعہ بابوسر(چلاس) کویٹہ اورکراچی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔جسمیں چیف آف ہزارہ قبایل سردار سعادت علی ہزارہ مجلس وحدت مسلمین کے سید ہا شم موسوی ۔ ایم کیو ایم کے ابراھیم ہزارہ نے شرکت کی . شرکاء سے خطاب کرتے ھوے مقریرین نے کہا کہ تسلسل سے اہل تشیع کا قتل عام حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سانحہ بابوسر کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی جلوس برآمد 17 اگست