18 اگست 2012 - 19:30

سوڈان کا ايک طيارہ حادثے کا شکار ہوگيا ہے جس ميں کم ازکم اکتيس افراد ہلاک ہوگئے ہيں

ابنا: اس حادثے ميں ايک سوڈاني وزير اور عملے کے ارکان سميت اکتيس افراد ہلاک ہوگئے ہيں -
سوڈان کے سول ايوي ايشن کے مطابق مذکورہ طيارے ميں سوڈان کا سرکاري وفد جنگ زدہ علاقے جنوبي  کرڈوفان جارہا تھا –
  خبروں ميں کہا گيا ہے کہ طيارے ميں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے -

طيارے ميں کابينہ کے ايک وزير خليل عبداللہ بھي موجود تھے - حادثے کي مزيد تفصيلات موصول ہورہي ہيں
.......

/169