18 اگست 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔

ابنا: آج ایران میں شوال  کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر کا دن ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز عید فطر کے پروگرام کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا، تہران یونیورسٹی کے گیٹس نمازعید فطر ادا کرنے کے لئے 30/5 پرکھول دیئے گئے تھے نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں 30/8 پر ادا کی گئی۔ عوام کو عید گاہ منتقل کرنے کے لئے 4 ہزار سے زائد بسوں نے حصہ لیا جبکہ میٹرو کے ذریعہ بھی بڑی تعداد میں لوگ تہران یونیورسٹی منتقل ہوئے۔.......

/169