ابنا: اطلاعات ہيں کہ دہشت گردوں نے شيعہ اور سني مسلمانوں کي شناخت کرنے کے بعد شيعہ مسلمانوں پر گوليوں کي بوچھار کردي ـ
فائرنگ کے بعد سيکورٹي اہلکار جب جائے وقوعہ پر پہنچے تو ايک بم کا دھماکہ ہوا بھي جس ميں چار اہلکار زخمي ہو گئے-
حکومت عراق نے اس واقعے کي شديد الفاظ ميں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے دہشتگردي کے خلاف عراقي عوام کے عزم ارادے اور مذہبي رواداري ميں کوئي خلل واقع نہيں ہوگا-
.....
/169