ابنا: سرکاری افواج نے حلب کے علاقے صلاح الدین کو دہشت گردوں سے چھڑاتے ہوئے دہشت گردوں کے ایک کیمیاوی ورکشاپ کو تباہ کردیا ہے جس میں وہ کیمیاوی ہتھیار تیار کررہے تھے جبکہ دہشت گردوں کو بم بنانے اور حفاظتی اقدامات کرنے کے تمام تر وسائل بیرونی ملکوں سے فراہم کئے گئے تھے۔
.......
/169