ابنا: شہید مظلوم کو انصاف نہ ملا اور مظلومانہ شہادت کے نصیب ہوئی آج ان کی یاد مین غم زدہ اور سوگوار امت مجالس عزا کا نعقاد کررہی ہے ،شہید محرم علی ڈاکٹر محمد علی نقوی کے دوست اور شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے چاہنے والوں میں سے تھے ،انہیں راہ خدا اور راہ اسلام پر چلنے پر فکر تھا ،وہ امت اسلامی پاکستان کے عظیم مجاہد تھے ،انہوں نے شہادت قبول کی لیکن دشمنوں کے آگے سر نہ جھکایا
.......
/169