7 اگست 2012 - 19:30

ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے شہر سنندج میں علوم قرآن نمائش کا افتتاح کیا گیا ہے ۔

ابنا: انہوں نے مزید کہا کہ یہ نمائش مختلف قرآنی انجمنوں اور قرآنی اداروں کے تعاون سے منعقد کی گئی ہے ۔ اس نمائش میں علوم قرآن پرکتب کے علاوہ قرآنی سافٹ وئیرز بھی رکھے گئے ہیں۔رحمن غریبی نے کہا شعار ہے اسلامی بیداری۔یاد رہے کہ یہ نمائش رواں ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہے گی۔ علوم قرآن سے شغف رکھنے والے افراد مذکورہ تاریخ تک اس میں رجوع کر سکتے ہیں۔

.......

/169