7 اگست 2012 - 19:30

چنیوٹ پولیس نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماعلامہ امین شہیدی سمیت 100 شیعوں پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے.

ابنا: تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ امریکی سعودی نواز دہشت گرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گرد ملعون ملک اسحاق نے مسجد صدیق اکبرچنیوٹ کا دورہ کیا اس دورے کے موقع پر اسلح کی کھلی نمائش کی گئی اور مسلح وہابی دہشت گردوں نے مسجد کے شامنے شیعوں کے گھروں پر فائرنگ بھی کی ۔پولیس نے بھی دہشت گردوں کا ساتھ دیا اور شیعوں کو زدوکوب کیا جبکہ خواتین پر بھی تشد کیا ۔شیعوں نے اپنا دفاع کیا تو ان پر جھوٹا مقدمہ درج کردیا گیا علامہ امین شہیدی نے اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کے پنجاب حکومت ملعون ملک اسحاق کے زریعے اپنی انتخابی مہم چلارہی ہے جو انشاء اللہ نا کام ہوگئی.

.......

/169