ابنا: افغان پوليس کے مطابق پلي الم شہر ميں دھماکا خيز مواد سے بھرے ٹرک سے حملہ کيا گيا.اب تک 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں. ايساف ترجمان نے بھي دھماکے کي تصديق کردي تاہم اب تک زخميوں ميں فوجيوں کے زخمي ہونے کي اطلاع نہيں. طالبان نے دھماکے کي ذمہ دار قبول کرلي.
.......
/169