ابنا: آتش بازي کے گودام ميں دھماکے سے دس ديگر افراد زخمي بھي ہوئے ہيں جن ميں خواتين اور بچے شامل ہيں۔ دھماکہ ملتان کے حسين آگاہي چوک کے قريب کبوتر منڈي ميں سنيچر کي صبح ايک مکان ميں ہوا جہاں آتش بازي کا سامان رکھا ہوا تھا۔دھماکے کي آواز دور دور تک سنائي دي دھماکہ اتنا شديد تھا کہ قريب ميں ہي موجود ايک تين منزلہ عمارت زميں بوسي ہوگئي جبکہ کئي ديگر عمارتوں کو بھي نقصان پہنچا۔
.....
/169