ابنا: پاکستان ميڈيکل ايسوسي ايشن کي اپيل پر ڈاکٹر دين محمد کے اغوا کيخلاف 27جولائي سے سرکاري اور نجي ہسپتالوں ميں او پي ڈيز سميت مختلف شعبوں کا مکمل طور پر با ئيکا ٹ کيا ہوا تھا گزشتہ شام ڈاکٹر دين محمد کي بازيابي عمل ميں آئي جس کے بعد ڈاکٹرز نے اپني ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کيا ڈاکٹروں کي ہڑتال کے خاتمے سے سرکاري ہسپتالوں ميں او پي ڈيز ،وارڈز، ايمرجنسي سميت تمام شعبوں ميں ڈاکٹروں کي موجودگي سے مريضوں کي مشکلات ميں کافي کمي آئي ہے بالخصوص اندرون صوبہ سے آنے والے مريض اور انکے عزيز واقارب کو علاج کي سہوليات ميسر آگئي ہيں جس سے وہ قدرے مطمئن نظر آتے ہيں.
.......
/169