ابنا: الجزائر کے سکیورٹی دستوں نے سلفی دہشت گردوں کو شام بھیجنے والے گروہ کو نیست و نابود کردیا ہے۔ الجزائر کے سکیورٹی حکام کے مطابق سلفی دہشت گردوں کو شام بھیجنے والے گروہ کو نابود کردیا ہے یہ دہشت گردگروہ سلفیوں کو بھرتی کرکے شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لئے روانہ کررہا تھا۔
.......
/169