ابنا: عوام لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج کرے ،مگرتوڑپھوڑ نہ کرے، لاہور ميں ميٹرو بس سروس کے منصوبے کے دورے کے موقع پر ميڈيا سے گفتگو ميں وزير اعلي پنجاب کا کہنا تھا کہ وہ خود لوڈشيڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج ہيں .پنجاب ميں سحري اور افطار کے اوقات ميں لوڈشيڈنگ ہورہي ہے،لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج عوام کا حق ہے ،وہ ان کے ساتھ ہيں.شہبازشريف کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ساتھ سوتيلي ماں جيسا سلوک اختيار کيا جارہا ہے.
.......
/169