27 جولائی 2012 - 19:30

ایک عراقی ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں قطر کی فضائیہ کے سکیورٹی کمانڈر عبد اللہ بن محمد آل ثانی کو قتل کردیا گیا ہے۔

ابنا: ترکی کے شہر استنبول میں قطر کی فضائیہ کے سکیورٹی کمانڈر عبد اللہ بن محمد آل ثانی کو قتل کردیا گیا ہے۔ اسے ایکشن اوتک ریسٹورانٹ کے سامنے کولی مرا کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ کسی دوسرے ذرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

.......

/169