ابنا: بھارتي ٹي وي کے مطابق بس پر حملہ اُس وقت کيا گيا جب مقبوضہ کشميرکے علاقے بيج بہاڑہ ميں ايک بس سياحوں کو لے کرجارہي تھي.بھارتي ٹي وي کے مطابق حملے ميں تين افراد کي حالت نازک ہے، سيکيورٹي فورسز نے علاقے کو گھيرے ميں لے ناکا بند ي کردي ہے اورتلاشي لينے کا عمل شروع کرديا گيا ہے.
.......
/169