ابنا: اسرائیلی فوجی افسرکی 17 سالہ فلسطینی نوجوان ثائر غانم پر وحشیانہ تشدد کی تصاویر ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر نشر ہوئي ہیں یہ حملہ الخلیل کے علاقہ میں کیا گیا ہے۔
ان تصاویر میں اسرائیلی افسر فلسطینی نوجوان کے منہ پر مار رہا ہے حملے میں ثائر غانم کی ناک زخمی ہوگئی اور اس سے خون بہنے لگا۔
.......
/169