ابنا: ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق کے صوبے ديالہ ميں بعقوبہ سے پانچ کلو ميٹر شمال ميں واقع حلب کے مقام پر القاعدہ کے مسلح اراکين نے سيکيورٹي فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کرديا . جھڑپ کے نتيجہ ميں سيکيورٹي فورسز کے 12اہلکار ہلاک ہوگئے .شرپسندوں نے سيکيورٹي فورسز کے ہيلي کاپٹر کو بھي نشانہ بنايا جس کے باعث ہيلي کاپٹر کو ہنگامي لينڈنگ کرنا پڑي جس کے دوران ايک اہلکار ہلاک ہوگيا واضح رہے کہ عراق ميں القاعدہ کے لينڈ ابوبکر البغدادي نے گزشتہ ہفتے دھمکي دي تھي کہ القاعدہ امريکي فوج کي جانب سے خالي کرائے گئے علاقوں کو واپس لينے کے لئے کارروائياں تيز کررہي ہے.
.......
/169