ابنا: سيکيورٹي ذرائع کے مطابق 2روز قبل جمرود بازار کے قريب شدت پسندوں کے نيٹو سپلائي پر حملے کے بعد سيکيورٹي خدشات کے پيش نظر نيٹو سلائي کو غير معينہ مدت تک بند کرديا گياہے.پشاورسے يہاں پہنچے والے کنٹينرز کو واپس پشاوربھيج دياگياہے.دو روز قبل روز جمرود بازار کے قريب شدت پسندوں نے نيٹو کے کنٹينرزپر فائرنگ کردي تھي جس ميں ڈرائيورہلاک اور کلينر زخمي ہوگياتھا.لنڈي کوتل ميں بھي نيٹو قافلہ کو نشانہ بناياگياتھا اورکنٹينرز پر فائرنگ کي گئي تھي تاہم کوئي نقصان نہيں ہوا تھا.
.......
/169