23 جولائی 2012 - 19:30

کراچي کے مختلف علاقوں ميں پوليس اور رينجرز نے ٹارگٹيڈ آپريشن کے ايک درجن کے قريب مشتبہ افراد کو حراست ميں لے کر اسلحہ بر آد کر ليا.

ابنا: پوليس کے مطابق ايس آئي سي ايسٹ نے گرفتار ٹارگيٹ کلر منور عرف بلو کي نشاندي پر الفلاع اور شاہ فيصل کے علاقے ميں ٹارگٹيڈ کارروائي کر کے 6 مشتبہ افراد کو حراست ميں لے کر نامعلوم مقام پر منقتل کر ديا ،جبکہ بلديہ يوسف گوٹھ کے علاقے ميں رينجرز نے چھاپہ مار کارروائي کے کر گينگ وار کے اہم ملزم اعجاز کمانڈو، اسلم، عثمان اور سراج سميت 6 ملزمان کو گرفتار کر ليا. ذرائع نے بتايا کے گرفتار ملزمان اغواء بھتہ خوري منشيات فروشي جسے جرائم ميں ملوث تھے ملزمان سے مزيد تحقيقات جاري ہيں.

.....

/169