23 جولائی 2012 - 19:30

کراچي ميں چيني قونصل خانے پر بم دھماکے کا مقدمہ بوٹ بيسن تھانے ميں درج کر ليا گيا ہے .

ابنا: کراچي ايس ايچ او بوٹ بيسن کے مطابق کراچي کلفٹن بلاک 4 ميں واقع چيني قونصل خانے کے قريب ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ بوٹ بيس تھانے ميں پوليس کے سب انسپکٹر واجد حسين کي مدعيت ميں دہشت گردي کي دفعات کے تحت درج کر ليا گيا ہے. دھماکے ميں ايک رينجرز کے اہلکار سميت دو افراد زخمي ہوئے تھے .

.......

/169