ابنا: سعودی عرب کی وزارت انٹیلیجنس میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سعودی انٹیلیجنس کے سربراہ بندر بن سلطان کےمعاون مشعل القرنی ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے بادشاہ ملک عبد اللہ نے دو دن پہلے ہی بندر بن سلطان کو سعودی انٹیلیجنس کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ اس دھماکے میں بندر بن سلطان کے نائب مشعل القرنی ہلاک ہوگئے ہیں۔
.......
اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ (ابنا)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169 ـ 110