ابنا: جرمنی کے وزير خارجہ گیڈو وسٹرولہ نے جرمنی کے اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے یورپ میں قرضہ کے بحران اور اس سے پیدا ہونے والی بے اعتمادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ میں قرضہ کا بحران اقتصادی بے اعتمادی میں تبدیل ہوگیا ہے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ ایران کا حق ہے اور جرمنی ایران کو تکنیکی تعاون پیش کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ جرمنی کے وزير خارجہ نے کہا کہ ہمیں ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ایران قبول نہیں ہے لیکن ہم اس بات کے قائل ہیں کہ پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کران ایران کا حق ہے ۔
اس نے یورپ میں جاری اقتصادی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بے اعتمادی کو ختم کرنے کے لئے قرضہ کی مقدار میں کمی کرنا ضروری ہے۔
.......
/169