ابنا: ايك یہودی شہری كی جانب سے خود سوزی كی خبر سامنے آنے كے بعد معاشرے میں موجود طبقاتی فاصلوں اور فقر كے خلاف ايك تحريك نے جنم ليا ہے ۔
گزشتہ سال بھی تعليمی اخراجات میں اضافے كے بعد سينكڑوں یہودی طلبہ نے تل آويو كی سڑكوں پر باقاعدہ كيمپ لگا كر شديد مظاہرے كیے تھے ۔
قابل ذكر ہے كہ خود سوزی كرنے والے یہودی «موشه سليمان»كی تقليد میں دو ديگر افراد نے بھی خود كشی كی كوشش كی ہے ۔
.......
/169