ابنا: تیونس کے معزول صدر زین العابدین بن علی کے وکیل نے بیروت میں ایک بیان میں کہا کہ میر موکل نے سوئیٹزر لینڈ میں موجود اپنے تمام اثاثے واپس لانے کی پیشکش ملکی مفاد میں کی ہے۔ ان اثاثوں کی مالیت 48.7 ملین یورو بتائی جاتی ۔واضح رہے کہ تیونس کی موجودہ حکومت نے کہا تھا کہ بن علی کے یہ اثاثے غیر قانونی اورملت تیونس کی ملکیت ہے۔یاد رہے کہ تیونس کے سابق صدر کو گذشتہ سال عوامی انقلاب کے بعد اقتدار چھوڑنا پڑا تھا ۔......./169
تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی نے;
موجودہ سوئیٹزر لینڈ میں موجود اپنے تمام اثاثے واپس کرنے کی پیشکش کردی
18 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 330183
تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی نے سوئیٹزر لینڈ میں موجود اثاثے اپنے ملک کے حوالے کرنے کی پیشکش کی ہے ۔