ابنا: حج و زيارات كے امور میں رہبر انقلاب اسلامی كے نمائندے حجۃ الاسلام قاضی عسكر جو ايک وفد كے ہمراہ تھائی لينڈ كے دورے پر ہیں، نے ايرانی كلچرل سنٹر میں تھائی لينڈ كے مسلمانوں سے ملاقات كی ہے۔
انہوں نے رمضان المبارك كی مناسبت سے گفتگو كرتے ہوئے تھائی لينڈ كے مسلمانوں سے كہا کہ غير مسلم ممالك میں مقيم مسلمانوں كی ذمہ داری زيادہ بھاری ہوتی ہیں اور اہل بيت علیہم السلام كے ماننے والوں سے زيادہ توقعات وابستہ ہوتی ہیں اسی لئے انہیں تقوی و پرہيز گاری اخلاق و كردار میں تمام مسلمانوں كے لئے نمونہ عمل بننا چاہیے ۔
.......
/169