14 جولائی 2012 - 19:30

پشاور کے نواحي علاقہ بڈھ بير ميں ايک ہائي اسکول کے باہر دھماکے سے اسکول کي ديوار گر گئي.

ابنا: پوليس کے مطابق شرپسندوں نے ناشوخيل ہائي اسکول کي ديوار کے ساتھ دھماکہ خيزمواد نصب کر رکھا تھا. جو رات گئے زور دار دھماکے سے پھٹ گيا. دھماکيسے اسکول کي ديوارااور ايک کمرے کو جزوي نقصان پہنچا. تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا. ......./169