ابنا: غير ملکي خبر ايجنسي کے مطابق صوبائي پوليس چيف عبدالرحمان نے بتايا ہے کہ صوبہ لغمان کے خواتين امور کي ڈائريکٹر حنيفہ صافي کي گاڑي ميں ميگنيٹک بم نصب کيا گيا تھا جس کے نتيجے ميں حنيفہ صافي ہلاک جبکہ ان کے شوہر اور بيٹي سميت چار افراد زخمي ہوئے.لغمان صوبے کے حکومتي ترجمان Sarhadi Zwakنے حملے کا لزام طالبان شدت پسندوں پر عائد کيا ہے. ......./169
12 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 328809
کابل… افغانستان ميں گاڑي ميں بم دھماکے سے خواتين امور کي عہديدار ہلاک اور چار افراد زخمي ہو گئے.