ابنا: سعودی عرب کی جابر و ظالم حکومت کی طرف سے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ النمرپر وحشیانہ حملے کے بعد بحرین اور سعودی عرب میں شدید عوامی رد عمل سامنے آیا ہے بحرین میں عوام نے بحرین کی ساٹھ سڑکوں کو بلاک کردیا ہے جن میں بحرینی بادشاہ اور وزیر اعظم کے محلوں کو جانے والی سڑکیں بھی شامل ہیں۔
النمر کارروائی میں بحرینی احتجاجی جوانوں نے بحرین کی 60 سڑکوں کو بلاک کرکے بحرین کو مفلوج کردیا ہے۔ واضح رہے کہ شیخ النمر باقر نمر کو سعودی حکومت کے درندوں نے گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔.......
/169