ابنا: سعودی عرب کے مشرقی علاقوں العوامیہ اور القطیف میں کل سے احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور مظاہرین پر سعودی پولیس کے فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد شہید ہوگئےہیں۔ مشرقی علاقوں میں عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔
ادھر امریکہ نے آل سعود نظام کو بچانے کے لئے سی آئی کے سربراہ کو ریاض بھیجدیا ہے بحرین کے وزير داخلہ بھی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں شیخ نمر کی گرفتاری کے بعد بحرین میں بھی شدید مظاہرے ہوئے ہیں۔ ادھر حزب اللہ لبنان نے بھی شیخ نمر پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے۔.......
/169