9 جولائی 2012 - 19:30

پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے مشیر داخلہ رحمن ملک سے ہنگامی ملاقات کی۔

ابنا: کیمرون منٹر نے کہا کہ پاکستان امریکی شہریوں اور سفارت کاروں کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے۔

کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے اور نیٹو رسد کی بحفاظت افغانستان منتقلی کے لئے اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

رحمن ملک نے یقین دہانی کرائی کہ امریکی شہریوں اور سفارت کاروں کو ہرممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا۔.......

/169